*Calligraphy Lawn Odhni | Polly Lawn/ Swiss Lawn*
مسکراہٹ اُدھار دینا ذرا،،
کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے۔
اِک آنسو کا مول کیا لوگے؟
آج سارے خریدنے ہیں مجھے۔
بول تتلی کے دام کتنے ہیں؟
رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے۔
سرکشی میں جو بیچ آیا تھا،
غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے۔
زندگی کے جزر و مد سے،
کچھ شرارے خریدنے ہیں مجھے۔
میں سمندر خرید بیٹھا ہوں،
اب کنارے خریدنے ہیں مجھے۔
زندگی کا خراج کتنا ہے؟
گوشوارے خریدنے ہیں مجھے۔
معذرت کے مُنیِم جی! اب تو،
بس خسارے خریدنے ہیں مجھے۔
ڈگمگاتی ہے زندگی #شونا،
کچھ سہارے خریدنے ہیں مجھے
Make a statement with our Calligraphy Lawn Odhni. Crafted from lightweight 100% Swiss Lawn, this odhni features elegant Urdu calligraphy prints. Soft, breathable, and easy to drape — perfect for Eid, summer gatherings, or daily wear. Art you can wear.















Reviews
There are no reviews yet.